حضرت داتا گنج بخشؒ خطے میں پرامن  بقائے باہمی کے داعی تھے:طاہر رضابخاری 

Aug 17, 2024

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) سیکرٹری ،چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضابخاری نے داتاؒ دربار میں 9 ویں’’ عالمی تصوّف کانفرنس ‘‘ کا فتتاح کرتے ہوئے کہا صوفیا کے اسلوبِ حیات سے رہنمائی کے بغیر انتہاپسندی کا خاتمہ ممکن نہیں۔ حضرت داتا گنج بخش خطے میں پرامن بقائے باہمی کے داعی تھے، جنہوں نے تمام مذاہب کے ساتھ مذاکرے اور مکالمے کی فضا کو فروغ دیا۔

مزیدخبریں