سسرالیوں نے ماں سے پیدائش  کے فوری بعد نومولود بچی چھین لی

لاہور(نامہ نگار)سسرالیوں نے ماں سے پیدائش کے فوری بعد نومولود بچی چھین لی۔نواز شریف ہسپتال سے ورچوئل چائلڈ سیفٹی سنٹر میں ماں سے نومولود بچی چھیننے کی کال موصول ہوئی کہ سسرالیوں نے پیدا ہوتے ہی ماں سے نومولود بچی چھین لی ہے۔ متاثرہ خاتون کے سسرال والوں نے تشدد کر کے اْسے گھر سے نکال دیا تھا۔ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی اور پولیس نے کارروائی سے متاثرہ خاتون کو بچی واپس دلوا دی۔

ای پیپر دی نیشن