ہائیکورٹ کی کامیڈین عون کھوسہ کو بازیاب کروا کر 20 اگست تک پیش کرنے کی ہدایت 

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے سی سی پی او لاہور کو کامیڈین عون علی کھوسہ کو بازیاب کروا کر 20 اگست تک پیش کرنے کی ہدایت کردی، درخواست گزار کی وکیل خدیجہ صدیقی نے موقف اپنایا کہ ڈیجٹیل کنٹینٹ کری ایٹر عون علی کھوسہ کو نامعلوم افراد نے گھر سے اغوا کیا۔

ای پیپر دی نیشن