لاہور؍ قصور (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) مناواں کے علاقے میں پراپرٹی ڈیلر نے مکان دکھانے کے بہانے خاتون کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا ہے۔ چونیاں میں خاتون کو نشانہ بنا ڈالا۔ مناواں پولیس نے متاثرہ (ع س )کی مدعیت میں ملزم نعیم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔