لاہور(خبرنگار) احتساب عدالت لاہور میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں سابقہ وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔
احتساب عدالت میں پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی منظور
Aug 17, 2024