پی ٹی آئی رہنما ارسلان اکبر کی بازیابی کیس میںدرخواست گزار کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پی ٹی آئی رہنما ارسلان اکبر کی بازیابی کیس میںدرخواست گزار کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا، عدالت نے پولیس کو 28 اگست تک ویڈیو فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

ای پیپر دی نیشن