سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نعیم یاسین کی بازیابی کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نعیم احمد یاسین کی بازیابی کی درخواست  واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی، وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن