انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) ترک پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعت ورکرز پارٹی آف ترکیہ اور حکمران جماعت اے کے پارٹی کے ارکان نے بدترین ہنگامہ آرائی کی اور ایک دوسرے پر مکے برسا دیئے۔
ترک پارلیمنٹ میں ہنگامہ، ارکان گتھم گتھا ایک دوسرے پر مکوں کی بارش
Aug 17, 2024