لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے اور بھاری جرمانوں کے خلاف کیس میں حکومت پنجاب اور فریقین سے 3 ستمبر کو جواب طلب کرلیا۔
مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے ‘بھاری جرمانوں کیخلاف کیس میں حکومت پنجاب فریقین سے 3 ستمبر کو جواب طلب
Aug 17, 2024