نوشہرہ ورکاں: خاتون نے ریسکیو ایمبولینس میں بچی کو جنم دیدیا 

Aug 17, 2024

گوجرانوالہ، نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) ٹھٹھہ مانک کے  قیصر کی بیوی کو زچگی کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ ریفر کر دیا گیا۔ راستے میں ریسکیو جوانوں نے زچگی کا عمل مکمل کیا۔ ماں اور بیٹی خیریت سے ہیں۔

مزیدخبریں