قوم وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کیلئے متحد ہو کر کام کرے: پیر بگے شاہ سرکار 

کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی) معروف سیاسی سماجی رہنما پیر بگے شاہ سرکار نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے زندہ قوم کا ثبوت دیتے ہوئے اپنا جشن آزادی بھرپور جوش و جذبہ سے منایا پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کیلئے اللہ کا انعام ہے جس کے باسی ہر میدان میں اپنی قابلیت کا لوہا منوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، تمام پاکستانیوں کو چاہئے کہ وہ ہر قسم کے اختلافات بھلا کر وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کیلئے متحد ہو کر کام کریں ۔

ای پیپر دی نیشن