امریکہ جلد یوکرائن کو اضافی فوجی امدادی پیکج فراہم کرے گا: جان کربی

نیویارک  (اے پی پی)وائٹ ہاس میں قومی سلامتی کونسل کے کوآرڈینیٹر برائے اسٹریٹجک کمیونیکیشن جان کربی نے کہا کہ امریکہ آنے والے ہفتوں میں یوکرائن کو ایک اضافی فوجی امدادی پیکج فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تاس  کے مطابق  انہوں نے کہاکہ ہم آنے والے ہفتوں میں یوکرائن کے لیے سکیورٹی امداد کے پیکجز جاری کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن