جکارتا(این این آئی) انڈونیشیا کے نو منتخب صدر پرابوو نے پارلیمنٹ میں بھی اکثریت حاصل کرلی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی پارلیمنٹ میں تقریبا 10 فیصد حصہ رکھنے والی جماعت ناس ڈیم پارٹی نے نومنتخب صدر پرابوو سوبیانتو کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
انڈونیشیا،نو منتخب صدر پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب
Aug 17, 2024