کھاریاں (نمائندہ نوائے وقت) پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے سمیت 23 نامزد اور 10 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے فیض الحسن شاہ ساکن کلیوال سیداں کی قیادت میں مین بازار میں بوہڑ چوک کے قریب راستہ شارع عام بند کر کے لاؤڈ سپیکر میں حکومت کے خلاف نعرہ بازی کر رہے تھے ۔
کھاریاں: روڈ بلاک کر کے حکومت کیخلاف نعرے بازی‘ سابق پی ٹی آئی ایم این اے سمیت 33 افراد پر مقدمہ
Aug 17, 2024