اسلام آباد( نامہ نگار) مسلم لیگ ن پبلک سیکرٹر یٹ این اے 46 میں مقامی یونین کو نسل کے نما ئندوں نے فخر انجم عقیل خان او ڈاکٹر طار ق فضل چو ہدری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔ چوہدری منصور رندھاوا نے بتایا کہ ہم مسلم لیگ ن کی مقابی قیادت کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات بھا ر ی اکثریت سے جیتیں گے۔ اجلاس میں ، سردار نذیر اللہ ، ارشد منگا گل ،نسیم بی بی، آمنہ بی بی ، پرویز گل، گلفا م، موسی گل، لالا محمد اکرم خان ، و دیگر نمائندے شریک ہوئے ۔ چوہدری منصور رندھاوانے نواز شریف کی طرف سے بجلی بلوں میں صارفین کو 14روپے یونٹ ریلیف کو ٹھنڈی ہوا کا جھونکا قرار دیا۔