چوہدری زین العابدین کے دفتر میں جشن آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب

 کلر سیداں(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کلرسیداں کے زیراہتمام جنرل سیکرٹری چوہدری زین العابد ین عباس کے کاروباری دفتر میں جشن آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت سٹی صدر حاجی اخلاق حسین نے کی جس میں بلدیہ کلر سیداں کے  سابق وائس چیئرمین چوہدری ضیارب منہاس،صدر مسلم لیگ ن چوہدری اخلاق حسین ،جنرل سیکرٹری زین العابدین عباس،شیخ حسن ریا ض،راجہ ظفر محمود،شیخ حسن سرائیکی،شیخ ندیم احمد ،را جہ عبدالجلیل،ٹھیکیدار لطیف بھٹی،اشتیاق حسین صد یقی،سعد چوہدری،طاہر محمود بھٹی،شاہد جمیل عباسی ،تنو یر شیرازی،عابد زاہدی،لطیف عباسی،راجہ وحید جنجو عہ اور دیگر نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن