اسلام آباد(خبرنگار) وزارت سائنس و ٹیکنالو جی کے وفاقی وزیر نے وزارت کے اہم ادارے پاکستان نیشنل ایکریڈیشن کونسل (پی این اے سی)کے سب سے سنیئرافسر عتیق الر حمن کو پی این اے سی کے ڈی جی(گریڈ بیس)کا چارج دے دیا ہے۔انہوں نے فوری طور ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ان کے پا س یہ چارج نئے مستقل ڈی جی کے تقرر تک ہو گا ۔ان کا شمار ادارے کے قیام کے وقت سے یہاں آنے والے سینئرافسروں میں ہوتا ہے