جموں سرکاری ملازمین کی ہڑتال، وعدے پورے نہ کرنے پر کٹھ پتلی حکومت کیخلاف احتجاج

پسرور (نامہ نگار) تحصیل پسرور سے 15کلومیٹر ز دور مقبوضہ جموں میں سرکاری ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، کٹھ پتلی حکومت کی طرف سے وعدے پورے نہ کرنے پر شدید احتجاج، مقبوضہ کشمیر کے تینوں حصوں لداخ، وادی اور جموں ریجن میں احتجاج ریاستی ملازمین کی تمام تنظیموں کے مشترکہ اتحاد جے سی سی کی اپیل پر شروع ہوا۔

ای پیپر دی نیشن