وہ جس کے ہاتھ میں سب کچھ ہے، وہ کہتا ہے مجھی سے دعا کرو میں تمہاری دعا کو سنتا ہوں اور اس کو قبول کرتا ہوں۔ زندگی کیا ہے؟ ایک مسلسل دعا ہے۔ اس نکتے کو خوب سمجھے ابن خلدون اور ابن عربی۔
(ماخوذ از ”اقبالؒ کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم“)
Dec 17, 2012