ٹینس میں سخت محنت کے بعد اس مقام پر پہنچی ہوں: ثانیہ مرزا


حیدر آباد (آن لائن)بھارت کی صف اول خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے بھارت کے پہلے انٹرنیشنل سکول اوکریج کے چوتھے یوم تاسیس کے موقع پر کیمپس میں طلبہ کے ساتھ وقت گزرارا اور انہیں ٹینس کھیل بارے مشورے دیئے۔بچویلی میں واقعہ سکول کے کیمپس میں ثانیہ مرزا نے طلبہ کے لئے ایک نمائش کا بھی افتتاح کیا ۔ثانیہ مرزا نے بچوں سے خطاب میں کہا کہ آپ مستقبل کے لئے کوئی بھی خواب دیکھیں لیکن اپنے شرمندہ تعبیر کریں مجھ سے بھی کہا گیا تھا کہ میں ٹینس کھلاڑی نہیں بن سکتی کیونکہ ٹینس سنگل کھیل ہے لیکن سخت محنت کے بعد آج میں اس مقام پر پہنچی ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...