پشاور حملہ انتہائی قابل مذمت‘ دہشتگرد واجب القتل ہیں: علامہ یوسف

Dec 17, 2012

لاہور (خبر نگار) پےپلز پارٹی کے رہنما اور قومی امن کمےٹی برائے بےن المذاہب ہم آہنگی کے چےئرمےن پےر علامہ ےوسف اعوان نے پشاور مےں ہونے والے دہشت گردی کے افسوس ناک واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ اقدام قرار دےا۔ دنےا کا کوئی مذہب معصوم شہرےوں کو مارنے کی اجازت نہےں دےتا اس طر ح کی کارروائیاں کر نے والے واجب القتل ہےں۔ مملکت خداداد پاکستان کو غےر مستحکم کر نے والے عناصر دہشت گردی کی کارروائےاں کر نے مےں مصروف ہےں مگر پاکستانی فوج اور دےگر سکیورٹی اےجنسےوں کے اہلکاروں نے اےئرپورٹ پر کئے جانے والا حملہ ناکام بنا دےا جو کہ قابل تعرےف ہے مگر اس دوران شہےد اور زخمی ہو نے والوں کے غم مےں برابر کے شرےک ہےں۔ 

مزیدخبریں