جنرل سیکرٹری او آئی سی کی پوپ سے ملاقات، دونوں مذاہب میں مصالحت کی تجویز

Dec 17, 2013

 ویٹی کن سٹی(ثناء نیوز) اسلامی تعاون تنظیم "او آئی سی" کے جنرل سیکرٹری پروفیسر اکمل الدین احسان اوگلو نے ویٹی کن میں عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسیس سے ملاقات میں عالم اسلام اور مسیحی برادری میں تاریخی مصالحت کی تجویزپیش کر دی ہے۔ پروفیسر اکمل الدین احسان اوگلو نے گذشتہ روز ویٹی کن کا دورہ کیا۔ اسلامی تعاون تنظیم کے کسی سربراہ کی پوپ سے یہ پہلی ملاقات ہے۔

مزیدخبریں