لندن (ثناء نیوز) برطانوی جامعات میں ان دنوں طلبہ اور طالبات کو عوامی تقریبات میں الگ الگ بٹھانے پر ایک نیا تنازع اٹھ کھڑا ہوگیا ہے۔برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے جامعات میں مہمان مقررین کی آمد کے موقع پر مرد و خواتین کو الگ الگ بٹھانے پر اعتراض کیا ہے۔
برطانیہ: جامعات میں طلبہ و طالبات کو الگ بٹھانے پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا
Dec 17, 2013