سکیورٹی معاہدہ : امریکہ کو شرائط ماننا ہو نگی: حامد کرزئی‘ آئندہ افغان صدر بھی دستخط کر سکتا ہے: جان کیری

  کابل (این این آئی/ آن لائن) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے اپنے موقف کو دوہراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکہ سے سلامتی کے معاہدے پر تب تک دستخط نہیں کریں گے جب تک واشنگٹن افغانستان میں گھروں پر حملوں کے خاتمے اور طالبان سے امن مذاکراتی عمل شروع کرنے پر راضی نہیں ہوتا۔ ایک انٹرویو میں صدر حامد کرزئی نے کہا کہ ان کی طرف سے مجوزہ معاہدے کی توثیق کی یہ حتمی شرائط ہیں۔ ادھر امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پہلی مرتبہ کہا ہے کہ امریکہ اور افغانستان کے درمیان طے پانے والی سکیورٹی   معاہدے  پر صدر حامد کرزئی کا جانشین بھی دستخط کر سکتا ہے۔ کرزئی نے کہا بھارت افغانستان کیلئے ناگزیر ہوچکا ہے۔ پاکستان کو تجارتی پابندیاں ختم کرنے پر قائل کرنا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...