کراچی (وقائع نگار) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سابق صوبائی وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی سندھ نے اعلی قیادت کے حکم پر ذوالفقار مرزا کو منانے کیلئے ان سے ملاقات کی ہے۔
قائم علی شاہ کی ذوالفقار مرزا سے ملاقات منانے کیلئے اعلیٰ قیادت کا پیغام پہنچایا
Dec 17, 2013