دفاع پاکستان کونسل کا ڈرون حملے روکنے کیلئے 22 دسمبر کو پشاور میں قومی جرگہ بلانے کا اعلان

Dec 17, 2013

پشاور (آن لائن) دفاع پاکستان کونسل نے 22 دسمبر کو پشاور میں قومی جرگہ کا اعلان کردیا۔ منور حسن، پروفیسر حافظ سعید، محمد احمد لدھیانوی، مولانا سمیع الحق، وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک، سینئر وزیرسراج الحق سمیت دیگر قائدین شریک ہوںگے۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور بحر اللہ خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں