اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے لاہور سے تین سال قبل لاپتہ ہونیوالے مدثر اقبال کیس کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے وزارت دفاع کے ڈائریکٹر لیگل کو مدثر اقبال کی کسی خفیہ ایجنسی کی حراست میں نہ ہونے کے حوالے سے بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔