سانحہ راولپنڈی: جوڈیشل ٹریبونل نے کمشنر، ڈی پی او سمیت 29 افسروں کو 20 دسمبر تک بیان جمع کرانے کی ہدایت کر دی

Dec 17, 2013

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ راولپنڈی کے جوڈیشل ٹریبونل نے کمشنر اور ڈی پی او سمیت 29 افسران کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جوڈیشل ٹریبونل نے افسران کو 20 دسمبر تک تحریری بیان جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ 

مزیدخبریں