میرانشاہ (نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں ڈرون طیاروں نے پروازیں کیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
شمالی وزیرستان میں ڈرون طیاروں کی پروازیں، لوگوں میں خوف و ہراس
Dec 17, 2013