حکومت نوجوانوںکو بلا سود قرضے فراہم کرے: ناصر حمید خان

لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان آٹو موبائل سپیئرپارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن(پاسپیڈا) کی سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ناصر حمیدخاںچیئرمین اینٹی سمگلنگ کمیٹی لاہور چیمبرزآف کامرس نے کہا کہ یوتھ لون سکیم میں نوجوانوں کو کاروبارکیلئے بلاسود قرضہ فراہم کیا جائے ،قرضہ کے حصول کے لیے شرائط میں نرمی برتی جائے  حکومت یوتھ لون سکیم میں فارم وصولی سے کروڑوں روپے وصول کر رہی ہے۔اگر حکومت اس سکیم میں نوجوانوں سے مخلص ہے تو فارم جمع کروانے کی ناقابل واپسی فیس فوری طور پر ختم کی جائے ۔

ای پیپر دی نیشن