سیالکوٹ (نامہ نگار) سول جج سیالکوٹ محمد اسماعیل تسلیم اختر نے توہین اہل بیت کے مقدمہ میں ملوث ملزمان ڈاکٹر شائستہ لودھی، وینا ملک، اسکے شوہر اسد خٹک اور میر شکیل الرحمن کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے انکے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔
اشتہاری
سیالکوٹ: توہین اہل بیت کیس،میر شکیل الرحمن اینکر پرسن شائستہ لودھی، اداکارہ وینا ملک اسکے شوہر اسد خٹک اشتہاری قرار
Dec 17, 2014