وزیر اعظم نواز شریف کاکہناہےکہ آپریشن ضرب عضب نےدہشت گردوں کی کمرتوڑ دی ہے،بزدل دہشت گردوں کوان کے بلوں سے نکال کر صفایا کریں گے

Dec 17, 2014 | 13:26

وزیر اعظم نوازشریف کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاہے کہ معصوم بچوں کی جان لینے والوں  کےحساب کا وقت آن پہنچا ہے آپریشن ضرب عضب  نےدہشت گردوں  کی کمر توڑ دی ہے وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ بزدل دہشت گردوں کو انکے بلوں سے نکال کر صفا یا کریں گے

مزیدخبریں