پاکستان کی تاریخ میں دہشت گردی کا سب سے بڑاواقعہ پشاور میں ہوا دہشت گردوں نےقوم کےمستقبل کے لہو سے جو ہولی کھیلی،اس کی مثال نہیں ملتیسفاک قاتلوں نے یہ بھی نہ دیکھا ان کے سامنے کون ہے،س اندھا دھند گولیوں کی بوچھاڑ کردیجو سنہرے مستقبل کا خواب سجائےعلم کی روشنی سے فیض یاب ہورہے تھے،،ان درندہ صفت لوگوں نےان کی زندگی کا چراغ گل کردیانہ جانے کس کی نظر لگ گئی اس پاک سر زمین کو؟اس سانحے سےپوری قوم شدت غم سےنڈھال ہےاور دوسرےروز بھی ملک بھر میں سوگ کاعالم ہےزندگی چپ ہےاور فضا سوگوار ہےس موقع پر خیبر پی کے کے تمام اسکول بند ہیں،جب کہ مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات کاانعقاد کیا جارہا،اورغم و غصےمیں ڈوبے ہوئے شہری شہدا کےایصال ثواب کیلئےدعا کررہے اور دہشت گردوں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے میں کا مطالبہ کررہےہیں