سانحہ پشاور پر آج ملک بھرمیں سوگ منایا جارہاہے،قومی پرچم بھی سرنگوں ہے

Dec 17, 2014 | 14:27

خبر نگار

سانحہ پشاورپرقومی سوگ منانے کااعلان وزیراعظم نوازشریف نےکیا تھااس سلسلے میں وزیراعظم ہاؤسایوان صدرپارلیمنٹ، چاروں صوبائی اسمبلیوں سمیت اہم سرکاری،ممنیم سرکاری اور خود مختار قومی اداروں کی عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے،خیبرپی کےبلوچستان،سندھ ،پنجاباورگلگت بلتستان حکومت بھی صوبائی سطح پر تین روزہ سوگ منارہی ہے،وکلا تنظیمیں عدالتی بائیکاٹ کررہی ہے جب کہ تاجر برادری نےبھی ملک بھرمیں کاروبار بند کرنےکااعلان کررکھاہےایم کیوایم نےپارٹی سرگرمیاں منسوخ کرکےدفاترپرسیاہ پرچم لہرا دیئےہی،پیپلزپارٹی پاکستان عوامی تحریک اورمجلس وحدت مسلمین بھی تین روزہ سوگ منارہی ہ
بشپ آف خیبرپی کےنےبھی کرسمس کی تمام تقریبات منسوخ کردی ہیں۔

مزیدخبریں