پشاور کےسکول میں گزشتہ روز ہونےوالی دہشت گردی پر جڑواں شہروں کی فضا سوگوار ہےاورقومی تاریخ کے اس بدترین سانحے پر دونوں شہروں میں کاروباری مراکز بند ہیں جب کہ وکلا نے بھی عدالتی بائیکاٹ کررکھاہےسانحے میں شہید ہونےوالوں کےلیے فاتحہ اور قرآن خوابی بھی کی جارہی ہے،اس موقع پر تمام سرکاری اور نجی اداروں میں قومی پرچم بھی سرنگوں ہے،
سانحہ پشاور پرملک بھرکی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی فضا سوگوار ہے،سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہےجب کہ کاروباری مراکز بھی بند ہیں
Dec 17, 2014 | 14:44