لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں سانحہ کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نےکہا کہ ہمارا المیہ ہے کہ ہم سانحے کو چار دن بعد بھول جاتے ہیں،یہ صرف حکومت یا فوج کی نہیں بلکہ ساری قوم کی لڑائی ہے،اس جنگ میں ہم حکومت کی ساتھ کھڑے ہیںانہوں نے کہا کہ یہ لڑائی صرف خیبر پی کے میں نہیں بلکہ ملک بھرمیں لڑی جارہی ہےہمیں ان دہشت گردوں کی سوچ کے ساتھ لڑنے کی ضرورت ہے