ہنگرمیں حکومت کی معاشی اور تعلیمی پالیسیوں پرپارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کرنےوالے ہزاروں افراد پرپولیس نے دھاوا بول دیا،جس سےمتعدد افراد زخمی ہوگئے

Dec 17, 2014 | 19:08

دارالحکومت بڈا پیسٹ Budapestمیں ہزاروں افراد وزیراعظم کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے رہےمظاہرین نےپارلیمنٹ کے سامنے جمع ہوکرنعرے لگاتے ہوئے حکومتی پالیسیوں پر تنقید بھی کی وزیراعظم آربن کو یورپی یونین اور امریکا مخالف پالیسیاں اپنانے کی وجہ سے اس وقت سخت مشکلات کا سامنا ہے،،مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے رہےمظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج اور مرچوں کا سپرے بھی کیا جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے

مزیدخبریں