پشاور سانحے کے رد عمل میں کراچی اسٹاک ایکس چینج میں زبردست مندی دیکھی گئی ہنڈرڈ انڈیکس پر دو سو نو پوائنٹس کی کمی کے ساتھ کاروبار تیس ہزار چھے سو سڑسٹھ کی سطح پر بند ہوا

Dec 17, 2014 | 19:12

کراچی سٹاک ایکس چینج میں  سانحہ پشاور کے اثرات آج بھی نمایاں رہے ،ہنڈرڈ انڈیکس پر دو سو نو پوائنٹس کی کمی کے ساتھ کاروبار تیس ہزار چھے سو سڑسٹھ کی سطح پر بند ہوا،کاروبار کے دوران انیس کروڑ اکانوے لاکھ  نوے ہزار شیئرز کے سودے ہوئے  کے الیکٹرک، بینک آف پنجاب، بیکو پیٹرولیم، لفراج پاکستان، نیشنل بینک، ڈی جی خان سیمنٹ، پاک الیکٹران اور او جی ڈی سی والیوم لیڈر رہے روپے کی قدر میں چودہ پیسے کی کمی ہوئی  جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر سو روپے ساٹھ پیسے پر بند ہوا۔

مزیدخبریں