اسلام آباد (اے پی پی) خصوصی عدالت سابق صدر مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت (آج) جمعرات کو کریگی۔ خصوصی عدالت نے 27 نومبر کو سماعت کے دوران ایف آئی اے کو کیس کی ازسرنو تحقیقات کی ہدایت کی تھی۔
خصوصی عدالت مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج کریگی
Dec 17, 2015