ترک صدر نے پاکستانی ڈاکٹر کو خصوصی تقریب میں اعلیٰ ایوارڈ دیا

Dec 17, 2015

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے گزشتہ روز انقرہ میں ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں پاکستانی ڈاکٹر ذوالفقار احمد بھٹہ کو صحت اور زندگی کے تحفظ کے میدان میں ترکی کی اکیڈیمی آف سائبر کا اعلیٰ ایوارڈ دیا۔

مزیدخبریں