کرنسی مارکیٹ کراچی نہیں بلکہ کابل میں منتقل ہوچکی ہے: شیخ رشید

Dec 17, 2015

اسلام آباد (آن لائن) عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کرنسی کی مارکیٹ کراچی نہیں بلکہ کابل میں منتقل ہوچکی ہے، کرنسی کے ریٹس اب کراچی میں نہیں بلکہ کابل میں فائنل ہوتے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ کابل اب تبدیل ہوچکا ہے۔

مزیدخبریں