پشاور: پراپرٹی ڈیلر کے دفتر پر دستی بم سے حملہ، بارکھان میں 2 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور/ کوئٹہ (بیورو رپورٹ+ آن لائن) حیات آباد میں بھتہ کی ادائیگی نہ کرنے پر خیبر ایجنسی کے پراپرٹی ڈیلر کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا۔ بارکھان میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن