نئی دہلی (بی بی سی) بھارتی دارالحکومت دہلی میں آلودگی کم کرنے کیلئے سپریم کورٹ نے اپنے ایک تاریخی فیصلے میں یکم مارچ سے ڈیزل گاڑیوں کے رجسٹریشن پر پابندی لگا دی ہے۔
آلودگی کم کرنے کے لیے دہلی میں ڈیزل گاڑیوں کی رجسٹریشن پر پابندی
Dec 17, 2015