نیو یارک (بی بی سی) ریپبلیکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کیلئے داعش پر منعقدہ مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ دفاعی انداز میں نظر آئے جبکہ جیب بش نے انہیں ایک افراتفری پیدا کرنے والا امیدوار کہا۔ اس موقع پر سامعین کی جانب سے ٹرمپ کو مذاق کا نشانہ بھی بنایا گیا۔