بوسنیا میں اجتماعی قبر سے 200 نعشیں برآمد

Dec 17, 2015

بوسنیا (اے پی پی) بوسنیا میں اجتماعی قبر سے تقریباً 200 نعشیں دریافت ہوئیں ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بوسنیا کے مشرقی علاقے کوزلوک میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی گئی ۔

مزیدخبریں