رکن ممالک اقوام متحدہ کے آئندہ سیکرٹری جنرل کیلئے خواتین کے نام بھی تجویز کریں: امریکہ ڈنمارک

Dec 17, 2015

اقوام متحدہ( نمائندہ خصوصی) امریکی مندوب سمانتھا پاور اور ڈنمارک کے مندوب موگنز نے اقوام متحدہ کے 193ممالک کو خط لکھا ہے کہ وہ آئندہ سیکرٹری جنرل کے لئے خواتین کا نام بھی تجویز کریں ۔

مزیدخبریں