مانچسٹر (نیٹ نیوز) غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ تعلق رکھنے والا ایک باڈی بلڈر اپنی جسامت بڑھانے کے شوق میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔ ڈین وارمبی اس باڈی بلڈر کی روزانہ کی خوراک میں 10ہزار کیلیوریز اور بہت سے انرجی ڈرنکس اورادویات (سٹیرائڈز) کے بے جا استعمال کی بھی لت پڑ چکی تھی۔