کراچی: پولیس کا سرچ آپریشن گھروں کی تلاشی، 10 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) سپر ہائی وے کے نزدیک جمالی گوٹھ، عیسیٰ گوٹھ، افغان خیمہ بستی اور ملحقہ علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اورگھروں کی تلاشی کے بعد 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے دو موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمدکرلیا۔ ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے مطابق مذکورہ علاقوں میں سرچ آپریشن اغوا برائے تاوان اور دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی گرفتار افراد کا تعلق ٹانک اور وزیرستان سے ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...