اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں سانحہ آرمی پبلک سکول کے حوالے سے بحث کے دوران تقریرکر تے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی رکن شائستہ پرویز رو پڑیں جبکہ جماعت اسلامی کی رکن عائشہ سید بھی آبدیدہ ہو گئیں۔ فرط جذبات سے شائستہ پرویز ملک کی آواز رندھ گئی اور ان سے بولنا مشکل ہوگیا۔