اسلام کی روح اتنی وسیع ہے کہ یہ عملی طور پر بے پایاں ہیں۔ اتحاد پرستار تصورات کے علاوہ اس نے گردوپیش کی قوموں کے قابل جذبات نظریات کو اپنے اندر جذب کرکے اور انہیں اپنے مخصوص انداز میں رنگ کر ترقی کی ہے۔
(ماخوذ خطبات اقبال ایک جائزہ، محمدشریف بقا)
تصورات
Dec 17, 2015